رشد شریف نے اپنی آخری ویڈیو میں پیغام دیا

ارشد شریف نے اپنی آخری ویڈیو میں پیغام دیا ہے مل کر ظلم کرنے والوں کو روکنے کا
وہ جانتا تھا یہ کام امن سے نہیں ہو سکتا سو جنگ کو ایک امن پسند نے ترجیح دی،، اپنی ہر ممکن کوشش کر رہا تھا اپنی فوج کی اصلیت جانتے ہوئے کہ جن کے لئے 80 کی دہائی میں فراز احمد نے لکھا پیشہ ور قاتلو تم سپاہی نہیں وہ انکے ساتھ بیٹھتا پیار محبت سے پیش آتا یہ جانتے ہوئے کہ وہ جس راستے پر ہے کل کو یہی فوج اور جرنیل اسکو مار دیں گے جو پی ڈی ایم کے ساتھ ہیں انکو سپورٹ کر رہے ہیں انکی حفاظت کر رہے ہیں جو غدّار ہیں ملک سے محبّت کا وفا کا جذبہ نہیں ہے اندر انکے ،،جو اپنی مرضی کا پتلا ببٹھا کر خود حکومت کرتے ہیں ،،اس نے نفرت و حوس رکھنے والے لوگوں کو پیار سے محبّت سے ٹھیک کرنے کی کوشش کی ملک کے خدمات اپنی جگہ جاری رکھیں مگر افسوس حوس ختم نہیں ہوتی جن کے اندر دونوں ہوں ہوس اور نفرت تو ممکن نہیں اخلاق اور محبّت سے کسی کو ٹھیک کرنا کہ نفرت شاید ختم ہو جائے ہوس نہیں ختم ہوتی ہوس اور نفرت جیت گئی محبّت اخلاق ہار گیا
ہیرا کھو دیا پاکستان نے
وہ ڈی وی ڈی یو ایس بی کہاں گئی جو وہ پیش کرنے والا تھا ؟ اگر فوج نے نہیں مروایا جرنیلوں نے نہیں مروایا تو پھر وہ ثبوت کیوں نہ مل سکے کیونکہ فوج اور جرنیل نہیں چاہتے تھے فراز احمد نے فضول میں لکھی پیشہ ور قاتلو تم سپاہی نہیں ؟ نواز مریم نے کیک کاٹا اس کے اس دنیا سے جانے پر،کیا فوج چاہتی تو ثبوت نہ مل جاتے ؟
یہاں غدّاروں کا وطن کو بیچنے اور کھانے والوں کا راج چل رہا 75 سالوں سے ہمیں ملک تو مل گیا پر آزادی کبھی ملی ہی نہیں
ایمانداری ،وفا ،محبّت جرم ہے یہاں
✍🏻:ماریہ

arshadsharifshaheed #ArshadSharif #Pakistan #politics #Situation #NOW #trendingpost #viralpost


Posted

in

by

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *